لاہور میں فارم ہاؤسز اور ڈانس پارٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ ہڈیارہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تین کرنی گروہ سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئیں۔
پولیس کےمطابق ہڈیارہ پولیس نےکارروائی کرتےہوئےملزم علی،عابد اورامین کوگرفتارکیا،گرفتار ملزمان تعلیمی اداروں کےگرد نوجوان طلباء کو بھی منشیات فروخت کرتے،گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں ۔
ملزمان پڈھانہ گاؤں میں منشیات کےپیکٹ بنا کرڈانس پارٹیز اورفارم ہاؤسزمیں سپلائی کرتے تھے۔،ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔