بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر درج مقدمات کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں،مقدمات کی تفصیلات سماءنے حاصل کرلیں۔
رپورٹ کےمطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر میں 45 مقدمات درج ہیں،سرکاری وکیل نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔
رپورٹ کےمطابق لاہورمیں بانی پی ٹی آئی پر 18 قصور میں 7،راولپنڈی ڈویژن میں 13روالپنڈی میں گیارہ جبکہ دو اٹک میں مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ گوجرانوالہ ،میانوالی میں ایک ،ایک ،فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں۔