تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا شہر بن گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری دےدی۔
لاہور میں وزیراعلی پنجاب نےلاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری دےدی ہے، لاہور اب تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور صوبہ پنجاب کاسب سے بڑا شہر بن گیا ہے مزید پانچ تحصیلوں کے اضافے کے بعد مجموعی طور پر ضلع لاہور کی دس تحصیلیں ہوگئی ہیں۔
Notification for 5 New Tehsils in District Lahore by Farhan Malik on Scribd
وزیراعلی پنجاب کے احکامات کی بنیاد پر پانچ نئی تحصیلوں کیلئے5اسسٹنٹ کمشنرزکی خدمات کمشنرلاہورکےسپرد کر دی گئی ہیں، تحصیلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو نے جاری کر دیا ہے،نئی پانچ تحصیلوں میں نشتر، واہگہ، اقبال ٹاون، راوی اورصدرشامل ہیں۔