شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت گزشتہ روز کے مقابلے میں اضافہ دیکھا گیا ہے گوشت کی قیمت میں مزید14 روپے اضافہ ہوا ہے جسکے بعد نیا ریٹ515 تک پہنچ گیا ہے گزشتہ روز 11روپے کمی سامنے آئی تھی۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ نئی قیمت جس کے بعداسکی قیمت 343روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈوں کی قیمت 301روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔