ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے صحت سے متعلق اپڈیٹ فراہم کرنے والی نئی اسمارٹ واچ اور انگوٹھی متعارف کرادی۔
اپنی صحت سے متعلق پل پل خبردار رہنا اب اور بھی آسان ہوگیا ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے نئی اسمارٹ واچ اور انگوٹھی متعارف کرادی ہے جو صحت سے متعلق اپڈیٹ کریں گی۔
مصنوعی ذہانت سے لیس سمارٹ واچ اور انگوٹھی بلڈ پریشر، ٹیمپریچر، دل کی دھڑکیں اور دیگر کئی عوام کو پل پل مانیٹر کرتی ہیں۔
کمپنی نے تہہ ہونے والا نیا فون بھی مارکیٹ میں متعارف کرایا دیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 1900 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔