آرٹیفشل انٹیلی جنس ( اے آئی ) یا مصنوعی ذہانت آج بہت سے شعبوں میں استعمال ہو رہی ہے۔
اے آئی مستقبل کی ٹیکنالوجی ہے اور نہ ہی یہ روبوٹس کی دنیا کی کوئی چیز ہے بلکہ یہ آج کی ٹیکنالوجی ہے جسے آپ شاید سوچے سمجھے بغیر روزانہ کی بنیاد پر استعمال کر رہے ہیں۔
مصنوعی ذہانت کام کیسے کرتی ہے اور نوجوان نسل کے لئے اس کا استعمال کتنا ضروری ہے ؟ جانیے اس ویڈیو میں۔