انسداد بجلی چوری مہم سے ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔
ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کےبحران سےنکالنے کے لیےحکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں
بجلی چوروں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن میں ملک بھرسےاب تک 103 بلین روپے وصول اور 83 ہزار سےزائد بجلی چورگرفتارکیےجاچکے ہیں
23 تا 30 جون کےدوران متعلقہ اداروں نےلاہور،گجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان اور اسلام آباد میں بجلی چوروں سے 1 ارب 80 کروڑ سے زائد رقم وصول کی
پشاور، حیدرآباد، سکھر اور کوئٹہ سے 60 کروڑ 35 لاکھ وصول ہوئے،متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے