گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا رائیونڈ میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کا نواز شریف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔