لاہور عجائب گھر انتظامیہ کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں طلبا اور سیاحوں کے لئے میوزیم میں داخلہ فری کردیا۔
لاہور عجائب گھر انتظامیہ کی جانب سے احسن اقدام سامنے آیا ہے۔ اسی حوالے سے عجائب گھر انتخامیہ کا کہنا ہے کہ شہری اپنا شناختی کارڈ طلبا تعلیمی ادارے کا کارڈ دکھا کرجا سکتے ہیں۔
ڈائریکٹرمیوزیم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہری فیملیز کے ساتھ میوزیم میں 8 گھنٹے تک قیام کر سکتے ہیں۔