عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد کامیاب ہونے والے نو منتخب ارکان اسمبلی کے حلف کے بعد کئی ارکان اسمبلی حلف کی تقریب میں شامل نہیں ہوسکے تھے۔
لاہور میںاسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نےپنجاب اسمبلی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی کےاحاطےسےکسی کوگرفتارنہیں ہونےدوں گا اب تک کسی نےپروڈکشن آرڈرکی درخواست نہیں دی۔
تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اسلم اقبال کے متعلق انھوں نے کہا کہ اسلم اقبال نےابھی تک حلف نہیں اٹھایااسلم اقبال پشاورہائیکورٹ کی ہدایت پرآئیں گے۔