ورلڈ کپ فائنل ، فلسطینی حمایتی نے گراؤنڈ میں آکر کوہلی کو گلے لگا لیا
مداح نے فلسطینی جھنڈے کی مشابہت والا ماسک اور شرٹ پہن رکھی تھی
مداح نے فلسطینی جھنڈے کی مشابہت والا ماسک اور شرٹ پہن رکھی تھی
کبھی کبھار اپنا سب کچھ دے دینا بھی کافی نہیں ہوتا، ہم اپنے حتمی مقصد سے پیچھے رہ گئے لیکن اس سفر میں ہر قدم ہماری ٹیم کے جذبے اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے