پنجاب کے سکولوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان
بچوں کوموسم سرماکی چھٹیاں18دسمبر2023سےیکم جنوری2024تک ہوں گی
بچوں کوموسم سرماکی چھٹیاں18دسمبر2023سےیکم جنوری2024تک ہوں گی
نگران وزیراعلیٰ نے سردی بڑھنے کے باعث چھٹیوں میں توسیع کا حکم دیا
فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا
ڈیوٹی ججز ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے