عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی،عالمی بینک 1 week ago