امریکی انتخابات 5 نومبر کولیکن فاتح کا اعلان کئی روز کے بعد کیوں کیا جائے گا ؟
ووٹوں کی گنتی کے دوران ایک امیدوار ابتدائی نتائج پر سبقت لے سکتا ہے، لیکن جیسے جیسے مزید ووٹ گنے جائیں گے، حریف کو موقع مل سکتا ہے کہ وہ فاصلے کو کم کر لے
ووٹوں کی گنتی کے دوران ایک امیدوار ابتدائی نتائج پر سبقت لے سکتا ہے، لیکن جیسے جیسے مزید ووٹ گنے جائیں گے، حریف کو موقع مل سکتا ہے کہ وہ فاصلے کو کم کر لے
ٹرمپ نے نیویارک ریلی میں امیگریشن، ڈیزاسٹر رسپانس، معیشت سمیت موضوعات پر کئی غلط دعوے کئے
اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ اور واشنگٹن کے شہر وینکوور میں دو مختلف واقعات میں بیلٹ باکسز کو آگ لگائی گئی
کملا ہیرس اپنی انتخابی مہم کی آخری تقریر ایلپسی گراونڈ میں کریں گی
انتخابی مہم کے دوران ہیرس اور ٹرمپ نے ایک دوسرے کے لیے توہینِ آمیز جملوں کا تبادلہ کیا ہے
سات اہم ریاستوں میں سے پنسلوانیا نمایاں ہے، جو ممکنہ طور پر فاتح کا تعین کرنے والی ریاست ثابت ہو سکتی ہے
امریکہ انتخابات کیلئے ووٹنگ میں ایک روز باقی، 24 کروڑ سے زائد امریکی شہری کل حق رائے دہی استعمال کریں گے
رپبلکن امیدوار ٹرمپ ووٹنگ کا دن ریاست فلوریڈا میں گزاریں گے اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے
جیری مینڈرنگ ووٹوں کی ہیرا پھیری یا اسے چالاکی کہا جا سکتا ہے جو کہ قانونی ہے
امریکی الیکشن سے ایرانی عوام کی زندگیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی : ایران
عالمی رہنماوں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے پیغامات سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیئے گئے
ہم امریکی شہریوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں : چینی وزیر خارجہ