قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس، پہلگام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور بھارتی الزامات کی مذمت
بھارتی اقدامات دو جوہری طاقتوں کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں، کمیٹی اراکین کی تشویش