سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا
الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کرقانون کےمطابق فیصلہ کرے: سندھ ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کرقانون کےمطابق فیصلہ کرے: سندھ ہائیکورٹ
، سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نےاپنا استعفیٰ واپس لےلیا ہے
این اے دو سو سات میں پی ٹی آئی امیدوار کی نااہلی درست بنیاد پر تھی: عدالت