معیشت بحالی کا مشن،وزیراعظم نے قلیل، وسط،طویل مدتی اقدامات کی منظوری دیدی
معاشی و انتظامی چیلنجز سے نمٹنے کا روڈ میپ بھی وضع کردیا گیا،ایس آئی ایف سی اجلاس کااعلامیہ
معاشی و انتظامی چیلنجز سے نمٹنے کا روڈ میپ بھی وضع کردیا گیا،ایس آئی ایف سی اجلاس کااعلامیہ
وزیر اعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپیکس کمیٹی کا گیارہواں اجلاس، اہم فیصلے