سینئر اداکار اور مصنف شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے شوکت زیدی گردوں کے بیماری کے سبب لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے 1 year ago