خیبرپختونخوا میں بھی اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع
تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 7 جنوری تک بند رہیں گے، محکمہ تعلیم کا مراسلہ

رمضان، عید الفطر سمیت 28 دن اسکول بند رہیں گے