نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہوگئے، زمان خان اسکواڈ میں شامل
بھارت کیخلاف میچ کے دوران نسیم شاہ انجری کا شکار ہوئے تھے
ایرانی قیادت اور عوام پر مکمل اعتماد ہے،پرامن اورمستحکم ایران پاکستان کے مفاد میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کے ریٹس میں 700 روپے کا اضافہ
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے قابل اعتراض بیانات پرڈسپلنری کارروائی کا آغاز کر دیا
مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ڈی آئی خان: رات گئے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،2 دہشتگرد ہلاک
عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا
معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا اے او سی آڈٹ شروع کردیا
وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دینے کا اعلان
بھارت کیخلاف میچ کے دوران نسیم شاہ انجری کا شکار ہوئے تھے
ابھی ٹیم میں 3 اوپنرز ہیں، حسن نواز اب اوپنر نہیں مڈل آرڈر بیٹرہیں: کپتان
، صائم ایوب اگلے دس سال تک ٹیم کے کام آسکتا ہے، صائم نے فیلڈنگ اوربولنگ میں اچھی پرفارمنس دی: کپتان قومی ٹیم
بھارت کی جانب سے تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، حارث روف پاکستان کے مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صاحبزادہ فرحان نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی