ہنی مون کا کوئی وقت نہیں،نئی حکومت کو پہلے دن سے ہی فائر فائٹنگ کرنا پڑےگی
آئی ایم ایف پروگرام کا حصول ، مہنگائی میں کمی اور قرضوں کی بروقت ادائیگی نئی حکومت کیلئے بڑے چیلنجز ہوں گے، اقتصادی ماہرین