چینی کی قیمتیں: لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ختم کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
نگراں پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکم امتناع کو قرار دیدیا
نگراں پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکم امتناع کو قرار دیدیا
صوبائی نوعیت کے منصوبوں کیلئے 9 ارب 97 کروڑ کے اجراء کی منظوری دی گئی ہے۔