وفاقی حکومت کا عید میلاالبنیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ
دہشتگردی ،ریاست کیخلاف جرائم ،جاسوسی میں ملوث قیدیوں پرکمی کا اطلاق نہیں ہوگا
دہشتگردی ،ریاست کیخلاف جرائم ،جاسوسی میں ملوث قیدیوں پرکمی کا اطلاق نہیں ہوگا
زنا اوردہشت گردی سمیت دیگر سنگین جرائم کے مرتکب افراد پر اطلاق نہیں ہوگا