وفاقی حکومت کا عیدمیلاالبنیٰ پرقیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی چھوٹ دینےکا فیصلہ کرلیا۔
وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری ہوگی دہشتگردی ،ریاست کیخلاف جرائم ،جاسوسی میں ملوث قیدیوں پرکمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
2تہائی قید پوری کرنے والے 65 سال کے قیدیوں کی تین ماہ کی سزا میں کمی ہو جائیگی۔دو تہائی سزا پوری کرنے 60 سال عمر کی خواتین قیدیوں کی سزا میں بھی کمی ہو گی
18سال سے کم عمر کے قیدیوں کی سزا میں بھی تین ماہ کی کمی ہو گی