ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے زائد ہوگیا
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی
ملک بھر میں کہیں بھی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی، پاور ڈویژن
ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے، ذرائع پاورڈویژن
دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے جبکہ شہری علاقوں میں 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ