جائیداد کے تنازعے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی اور دو بھتیجوں کو زخمی کردیا اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے 1 year ago