سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اور اتوارکو بھی کھلے رہیں گے
حج درخواستوں کی وصولی منگل 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
حج درخواستوں کی وصولی منگل 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
مذہبی زائرین کیلئے ویزا پالیسی میں پاکستان بھارت سے کہیں آگے