وفاقی حکومت کا پیکا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ
ایکٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لے کر وزارت داخلہ کے حوالے کردیا گیا، ذرائع
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کشیدگی ختم کروانے کی کوشش کر رہے ہیں: رانا ثناء اللہ
بھارت کا جنگی طیارہ سخوئی 30 پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد لاپتہ ، تلا ش جاری: بھارتی میڈیا
امریکی زمینی فوج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، آذربائیجان کی طرف کوئی میزائل فائر نہیں کیا: ایرانی وزیرخارجہ
اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے رابطہ، ڈرون حملوں پر شدید تشویش کا اظہار
سپریم لیڈر کے انتخاب میں شامل ہونا چاہتاہوں، مجتبیٰ خامنہ ای میرے لیئے ناقابل قبول ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
بھارت کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، ہزاروں افراد لاپتہ
ابوظہبی میں زاید ایئرپورٹ کے قریب دھماکوں کی اطلاعات، اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 102 شہری جاں بحق
بھارت انگلینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
آپریشن غضب للحق افغان طالبان رجیم کی دہشتگردی کی سرپرستی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا
ایکٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لے کر وزارت داخلہ کے حوالے کردیا گیا، ذرائع