جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دے دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرررہ 20 اوورز میں 48 وکٹوں کے نقصان پر ۔۔رنز بنائے جس میں ڈیوڈ ملر 82 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔
جنوبی افریقہ نے محض 28 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دیں لیکن پھر ڈیوڈ ملر نے میدان سنبھالا اور ٹیم کو بڑی سپورٹ فراہم کی ، انہوں نے پاکستانی باولرز کی خوب دھنائی کرتے ہوئے 40 گیندوں پر 82 رنز کی اننگ کھیلی جو کہ بڑا ہدف دینے میں گیم چینجر ثابت ہوئی ۔
ہنرچ کلاسن 12 جبکہ جارج ۔۔رنز بناے میں کامیاب ہوئے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوپایا ۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد نے 3 ،3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عباس آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا ۔
محمد رضوان، بابراعظم، صائم ایوب، عثمان خان ، طیب طاہر، عرفان خان ، عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، سفیان مقیم اور ابرار احمد شامل ہیں ۔