پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ، پی سی بی کا شائقین کے لیے مفت داخلے کا اعلان

دونوں ٹیمیں کل اسلام آباد کلب گراؤنڈ میں پریکٹس کریں گی، جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز