نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نےپی ٹی آئی حکومت کےآخری مالی سال کی معاشی شرح کو مثبت قرار دیا
اعلامیہ کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کےآخری مالی سال کی معاشی شرح نمومثبت سےمنفی کردی گئی
اعلامیہ کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کےآخری مالی سال کی معاشی شرح نمومثبت سےمنفی کردی گئی
رواں مالی سال صنعتوں اور خدمات کے شعبوں میں اہداف پورے نہ ہو سکے
تخمینے کے مطابق شرح نمو 2.38 فیصد سے تجاوز ہونے کا امکان ہے