مصطفی عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کی پولیس انٹیروگیشن رپورٹ سامنے آگئی
چھ جنوری کی رات نو بجے مصطفی عامر، ارمغان کے گھر آیا،جہاں اس پر بدترین تشدد کیا گیا،رپورٹ
چھ جنوری کی رات نو بجے مصطفی عامر، ارمغان کے گھر آیا،جہاں اس پر بدترین تشدد کیا گیا،رپورٹ
عدالت نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر کامران قریشی کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تھا