آئی سی سی نے بھارتی باولر محمد سراج اور ٹرویس ہیڈ کو سزا سنا دی
محمد سراج کو کوڈ آف کنڈٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ ، دو نوں کھلاڑیوں کو ڈی میرٹ پوائنٹ
محمد سراج کو کوڈ آف کنڈٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ ، دو نوں کھلاڑیوں کو ڈی میرٹ پوائنٹ
ہمیں ایسا باولر چاہیے جو نیا گیند کرنے والا ، ڈیتھ اوورز میں دباو برداشت کرنے والا ہو: چیف سلیکٹر
چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں سراج کی جگہ ارشدیپ سنگھ کو شامل کر لیا گیا