بھارت میں کسانوں کااحتجاج ، مذاکرات کے چار دو ر مکمل ، ڈیڈ لاک برقرار ، ہریانہ کے 7 اضلاع میں انٹرنیٹ بند
بھارتی حکومت کی کسانوں سے پانچ سال کیلئے مکئی ، کپاس اور دالوں کی فصلیں کم از کم امدادی قیمتوں پر خریدنے کی پیشکش ، کسانوں کا 23 فصلوں کا مطالبہ