فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیل پر بینچ تشکیل
جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
قائداعظم جناح ہاؤس میں کتنے دن رہے، یہ بھی دیکھیں گے، جسٹس جمال مندوخیل
پچیاسی مجرمان میں سے 67 نے رحم کی اپیل دائر کی، 19 منظور کرلی گئیں، آئی ایس پی آر