پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے انکوائری کمیشن کی حمایت کر دی
ججز کے خط سے متعلق تحقیقات تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن سے ہی کروائی جائے: پاکستا ن بار کونسل
ججز کے خط سے متعلق تحقیقات تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن سے ہی کروائی جائے: پاکستا ن بار کونسل
پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبات کی شدید مذمت، تنقید اور استعفے کے مطالبات کو مسترد کردیا