غزہ جنگ بندی کا پانچواں روز،مزید 30 فلسطینی قیدی رہا
غزہ جنگ بندی کے پانچویں روز اسرائیل نے عفر جیل سے 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
غزہ جنگ بندی کے پانچویں روز اسرائیل نے عفر جیل سے 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
پہلے مرحلے میں33 اسرائیلی اور50 فلسطینی قیدی رہا ہونگے
کابینہ کے 6 گھنٹے طویل اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کی توثیق