پاکستان کی فرینکفرٹ میں اپنے قونصل خانے پر شرپسندوں کے حملے کی شدید مذمت
جرمن حکام کی قونصل خانہ کے تقدس اور تحفظ میں ناکامی بھی قابل مذمت ہے،ترجمان
جرمن حکام کی قونصل خانہ کے تقدس اور تحفظ میں ناکامی بھی قابل مذمت ہے،ترجمان
اس وقت ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفتر خارجہ کے فرائض انجام دے رہی ہیں