فٹ بال ورلڈ کپ 2034: سعودی عرب کا میزبانی کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان
سعودی عرب نے 2018 سے سپورٹس پرخصوصی توجہ دی ہے، سعودی خبررساں ایجنسی
سعودی عرب نے 2018 سے سپورٹس پرخصوصی توجہ دی ہے، سعودی خبررساں ایجنسی
آسٹریلیا نے اس سال خواتین کے عالمی کپ کی کامیاب میزبانی کی تھی
سعودی عرب پہلی مرتبہ 2034 میں فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا