کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار
ملزم حشمت علی جعلی ویزے پر عراق میں داخل ہوا
ملزم حشمت علی جعلی ویزے پر عراق میں داخل ہوا
ایجنٹس نے کینیڈا کے ویزوں کے عوض چالیس لاکھ روپے فی کس وصول کئے
مسافر کی نشاندہی پر ایئر پورٹ کے احاطے سے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے