جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے حکومت کا بڑا اقدام
نوے ہزار ادویات کی رجسٹریشن اور 650 کمپنیز کے لائسنسز ڈیجیٹلائزڈ
نوے ہزار ادویات کی رجسٹریشن اور 650 کمپنیز کے لائسنسز ڈیجیٹلائزڈ
حکام نے لاہور، کراچی، قصور اور پشاور کی 7 کمپنیوں کو جعلی قرار دیدیا
شہریوں کو مخصوص ادویات خریدنے سے روک دیا گیا