پشاور میں بینک میں 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم لاہور سے گرفتار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث ملزم ہارون کو ایف آئی اے لاہور نے گرفتار کرلیا 6 months ago