لاہور میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پرچھاپہ، 4سو لیٹرتیار ڈرنکس برآمد معروف برانڈز کی جعلی لیبلنگ لگا کر مضر صحت بوتلیں سپلائی کے لیے تیار کی گئیں۔ 5 months ago