چیری نے جلد ہی اپنی نئی گاڑیاں پاکستانی مارکیٹ میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا
چیری پاکستان اپنی مشہور زمانہ گاڑیاں Omoda E5 EV‘ ، جیکو کی J8 اور J7 ، J7 PHEV متعارف کروانے جار ہی ہے
چیری پاکستان اپنی مشہور زمانہ گاڑیاں Omoda E5 EV‘ ، جیکو کی J8 اور J7 ، J7 PHEV متعارف کروانے جار ہی ہے
ملک میں پیٹرول پرچلنےوالی گاڑیوں کےاخراجات میں خاطرخواہ کمی ہوگی: اویس لغاری
توقع ہے کہ دسمبر 2024 میں ان گاڑیوں کی فراہمی شروع کر دی جائے گی