سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان،سعودی ماہرین فلکیات
ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سعودی ماہرین فلکیات
ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سعودی ماہرین فلکیات
چاند نظر آنے کی صورت میں کل سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر ہوگی