پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس، کئی کمپنیوں کی اسکیم میں بھرپور دلچسپی
وزیراعلیٰ مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے اسکیم شروع کررہے ہیں، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
وزیراعلیٰ مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے اسکیم شروع کررہے ہیں، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
گیارہ ای ٹیکسیز سے پائلٹ پراجیکٹ کے اجراء پراتفاق،ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاورسسٹم نصب کرنےکا بھی فیصلہ