چہلم امام حسین علیہ السلام کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی پرسفارشات طلب
سکیورٹی انتظامات یقینی بنانےکیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نےمراسلہ جاری کردیا
سکیورٹی انتظامات یقینی بنانےکیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نےمراسلہ جاری کردیا
پنجاب کے پندرہ اضلاع کیلئے فوج اور رینجرز کی سینتیس کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے دس اضلاع میں موبائل فون کی بندش کاتعین کر لیا