بلوچستان کا بجٹ 22 جون کو پیش ہوگا، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان
صحت کے لیے 67 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
صحت کے لیے 67 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
ترقیاتی منصوبوں کےلیے اڑھائی سو ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان