انجو 5 ماہ پاکستانی شوہر کے ساتھ گزارنے کے بعد بھارت واپس روانہ
انجوکچھ مسائل کے حل اور بچوں سے ملاقات کیلئے 5 ماہ بعد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس روانہ ہو گئیں
انجوکچھ مسائل کے حل اور بچوں سے ملاقات کیلئے 5 ماہ بعد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس روانہ ہو گئیں
بھارت اپنے بھارتی شوہر کو طلاق دینے کیلئے آئی ہے اور بچوں کو پاکستان لے جانا چاہتی ہے
انجو پر گاوں والوں نے داخلے پر پابندی عائد کر دی
انجو کہتی ہیں کہ پاکستان جانے کے بعد حالات خراب نہ ہوتے تو نصراللہ سے شادی نہ کرتی بلکہ ایک ہفتے یا دو ہفتے کے بعد واپس بھارت آجاتی