نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پریکٹس کے دوران چہرے پر چوٹ لگنے سے زخمی
راچن رویندرا باؤنڈری لائن پر کیچ پریکٹس کے دوران باؤنڈری ہورڈنگ سے ٹکراکرزخمی ہوئے
کراچی؛ گل پلازہ میں لگنے والی آگ 10 گھنٹے بعد بھی بے قابو، 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
کراچی، ایم اے جناح روڈ گل پلازہ میں آتشزدگی، بھگدڑ کے دوران 10 افراد زخمی
میانوالی ایکسپریس کی ایک بوگی میں آتشزدگی ، مسافروں نے باہرنکل کر جانیں محفوظ بنائیں
پارلیمانی سیکریٹری سنجےکمار پنجوانی کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کے پی کابینہ نے آپریشن کی منظوری دی تھی، نقل مکانی کے پروسیجر کیلئے5ارب مختص کیے گئے: ثمر ہارون بلور
لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب گھر سے تین افراد کی لاشیں برآمد
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے مسافر سے 30 تولہ سونا برآمد کر لیا
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی حکام کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی
راچن رویندرا باؤنڈری لائن پر کیچ پریکٹس کے دوران باؤنڈری ہورڈنگ سے ٹکراکرزخمی ہوئے
یہ لمحہ آ چکا ہے اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا وقت ہے: کرس ووکس
سمیر خان نے بھارتی حریف بنٹی سنگھ کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی
ہمیں اُمید ہے کہ بہت جلد ٹرافی میڈلز بھارت کو واپس کیے جائیں گے،سیکریٹری بورڈ
ٹرافی کو ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر میں رکھا جائیگا، اے سی سی ذرائع
حارث روف سے آج اچھی باؤلنگ نہیں ہوئی یہ گیم کا حصہ ہے، کپتان سلمان علی آغا
بھارت کی جانب سے تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، حارث روف پاکستان کے مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے
41 سال بعد پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، آج کا میچ ایک شاندار مقابلہ ثابت ہوگا: مائیک ہیسن
41 سال بعد پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، مائیک ہیسن
روایتی حریفوں کے گزشتہ دونوں میچز اسی سینٹر پچ پر کھیلے گئے تھے
حارث رؤف سے متعلق بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا جاری ہے، ذرائع
ہدایات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے گا، دبئی پولیس
پاک بھارت سپرفورمقابلے میں17ہزار،گروپ میچ میں 20 ہزار سیٹیں فروخت ہوئی تھی
کرکٹ ایشیا کا تاج کس کے سرسجےگا؟ پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی بھارتی پلئینگ 11 میں واپسی ہو گی، بھارتی میڈیا
ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
ارشدیپ نے 21 ستمبر کو میچ کے اختتام پر انتہائی نازیبا اشارے کیے، درخواست
ملک کے 16 کرکٹ ریجنز سے 20 اسکوررز کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے
کرکٹ کا بڑا میلہ آج دبئی کے میدان میں سجے گا
، صائم ایوب اگلے دس سال تک ٹیم کے کام آسکتا ہے، صائم نے فیلڈنگ اوربولنگ میں اچھی پرفارمنس دی: کپتان قومی ٹیم
بھارتی باؤلنگ کوچ نے پانڈیا اور ابھیشیک شرما کی فٹنس پرخدشات ظاہرکردیئے
روایت کےمطابق دونوں کپتان ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے ہیں
بھارتی باؤلنگ کوچ نے پانڈیا اور ابھیشیک شرما کی فٹنس پرخدشات ظاہرکردیئے
بھارت نے سپراوور میں سری لنکا کو شکست دے دی
آئی سی سی نے قومی پیسرحارث رؤف پر جرمانہ عائد کیا ہے